اداکارہ دیا مرزا نے اپنی پوسٹ میں نواز الدین کے ساتھ کام کرنے کو ’خوفناک تجربہ‘ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ’ نہ بات کرنے کی تمیز ہے اور رویہ الگ ہی سطح کا، بالکل جارحانہ کردار ہے‘۔
اداکارہ دیا مرزانےانسٹاگرام پر نواز الدین کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بظاہر نواز الدین صدیقی کے سرد رویے کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
یہی نہیں اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں نواز الدین صدیقی کو ٹیگ بھی کیا تاہم ان کے سر د رویے کے حوالے سے کوئی بھی وضاحت پیش نہیں کی۔
دوسری جانب جواب میں نواز الدین نے لکھا کہ ’رویے میں کمی نکالنا آسان ہے کام میں نکال کر دکھائیے‘ ۔

