Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اقوام متحدہ میں ’قاتل روبوٹس‘ کے ضابطوں پر مزید دو سال مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

نومبر 21, 2026

پاکستان اور یورپی یونین میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 21, 2026

پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا

نومبر 21, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 21
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»گندم کی درآمد کے باوجود ملک میں آٹےکی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان

گندم کی درآمد کے باوجود ملک میں آٹےکی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

EditorBy Editorنومبر 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق کراچی میں آٹے کے 20 کلوکا تھیلا 100روپے مہنگا ہوکر 3600 روپے تک پہنچ گیا اور ایک ہفتے میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 334 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔

دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد، حیدرآباد اور بنوں سمیت کئی شہروں میں 20 کلو آٹا 3600 روپےتک ہوگیا، پشاور میں 20 کلوآٹا 250 روپے مہنگا ہوکر 3ہزار550 روپے تک پہنچ گیا جب کہ راولپنڈی میں 20 کلوآٹا 66.66 روپے مہنگا ہوکر 3ہزار533 روپے کا ہوگیا ہے۔

دستاویزات کے مطابق لاہور میں20 کلوآٹا 333 روپے مہنگا ہوکر 3ہزار467 روپے تک چلا گیا ہے، گوجرانوالہ میں 20 کلوآٹا 333 روپے مہنگا ہوکر 3ہزار400 روپے تک پہنچ گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    نئے شناختی کارڈ کے لیے گمشدہ شناختی کارڈ کی ایف آئی آر درج کروانا لازمی نہیں۔ نادراحکام

    نومبر 21, 2026

    ون ڈے فارمیٹ والے کھلاڑی پی ایس ایل کے ساتھ ایک لیگ میں شرکت کرسکتے ہیں۔عاقب جاوید

    نومبر 21, 2026

    پروڈکشن کے لوگ یا ٹیم اچھی ہو توکام کروں گی ورنہ نہیں۔غزالہ جاوید

    نومبر 21, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026

    پاک فوج میں بیتے شب و روز

    نومبر 19, 2026

    جیل سے ایک خط

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.