Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اقوام متحدہ میں ’قاتل روبوٹس‘ کے ضابطوں پر مزید دو سال مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

نومبر 21, 2026

پاکستان اور یورپی یونین میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 21, 2026

پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا

نومبر 21, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 21
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»ون ڈے فارمیٹ والے کھلاڑی پی ایس ایل کے ساتھ ایک لیگ میں شرکت کرسکتے ہیں۔عاقب جاوید
پاکستان

ون ڈے فارمیٹ والے کھلاڑی پی ایس ایل کے ساتھ ایک لیگ میں شرکت کرسکتے ہیں۔عاقب جاوید

EditorBy Editorنومبر 21, 2026Updated:نومبر 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 عاقب جاوید نے بتایا کہ ون ڈے فارمیٹ والے کھلاڑی پی ایس ایل کے ساتھ ایک لیگ میں شرکت کرسکتے ہیں جب کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیٹیگری والے کھلاڑی پی ایس ایل کے ساتھ 2 غیرملکی لیگز کھیل سکیں گے۔ 

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹیسٹ فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑی پی ایس ایل کے علاوہ کسی  ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے البتہ ٹیسٹ اسپیشلسٹ کھلاڑیوں کو کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیلنے کی اجازت ہوگی۔

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ کھلاڑیوں کوپی ایس ایل کے علاوہ 3 غیرملکی لیگز میں شرکت کی اجازت ہے، ڈیولپمنٹ کیٹیگری والے کھلاڑیوں کی لیگز میں شرکت ان کے ڈیولپمنٹ سے مشروط ہوگی، پی سی بی یہ فیصلہ کرے گاکہ ڈیولپمنٹ کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو ڈیولپمنٹ کےلیے کس جگہ کھیلنےکی ضرورت ہے، پی سی بی نے ڈیولپمنٹ کیٹیگری والے کرکٹرز کے ساتھ این او سی کی کوئی شرط نہیں رکھی، کھلاڑیوں کو ان کی ضرورت کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ کھلانے کا فیصلہ ہوگا۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا

    نومبر 21, 2026

    پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ برقرار، امریکا کو پانچ گول سے ہرا دیا

    نومبر 21, 2026

    نئے شناختی کارڈ کے لیے گمشدہ شناختی کارڈ کی ایف آئی آر درج کروانا لازمی نہیں۔ نادراحکام

    نومبر 21, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026

    پاک فوج میں بیتے شب و روز

    نومبر 19, 2026

    جیل سے ایک خط

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.