Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اقوام متحدہ میں ’قاتل روبوٹس‘ کے ضابطوں پر مزید دو سال مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

نومبر 21, 2026

پاکستان اور یورپی یونین میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 21, 2026

پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا

نومبر 21, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 21
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»نئے شناختی کارڈ کے لیے گمشدہ شناختی کارڈ کی ایف آئی آر درج کروانا لازمی نہیں۔ نادراحکام
پاکستان

نئے شناختی کارڈ کے لیے گمشدہ شناختی کارڈ کی ایف آئی آر درج کروانا لازمی نہیں۔ نادراحکام

EditorBy Editorنومبر 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نادرا کے حکام نے شہریوں میں پائی جانے والی ایک عام غلط فہمی کی وضاحت کر دی۔

نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شناختی کارڈ گم ہونے کی صورت میں نیا کارڈ بنوانے کیلیے ایف آئی آر درج کروانے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔

گم یا خراب شدہ شناختی کارڈ دوبارہ بنوانے کیلیے نادرا کو کوئی دستاویز طلب نہیں کرتا۔

نادرا کے مطابق شہری صرف اپنا شناختی کارڈ نمبر بتائیں،بائیومیٹرک تصدیق کرائیں اورشناختی کارڈ دوبارہ بنوائیں۔

یعنی صرف شناختی کارڈ نمبر اور انگوٹھے کے نشان کی تصدیق سے ہی نیا کارڈ جاری ہو جائے گا، کسی قسم کی ایف آئی آر یا اضافی کاغذات کی ضرورت نہیں۔

نادرا نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں اور غلط معلومات پر یقین نہ کریں اور درست معلومات کیلیے نادرا کی آفیشل ویب سائٹ یا ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ون ڈے فارمیٹ والے کھلاڑی پی ایس ایل کے ساتھ ایک لیگ میں شرکت کرسکتے ہیں۔عاقب جاوید

    نومبر 21, 2026

    پروڈکشن کے لوگ یا ٹیم اچھی ہو توکام کروں گی ورنہ نہیں۔غزالہ جاوید

    نومبر 21, 2026

    گندم کی درآمد کے باوجود ملک میں آٹےکی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

    نومبر 21, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026

    پاک فوج میں بیتے شب و روز

    نومبر 19, 2026

    جیل سے ایک خط

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.