Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان کو شکست، جنوبی کوریا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
کھیل

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان کو شکست، جنوبی کوریا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

EditorBy Editorنومبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اس کامیابی کے ساتھ جنوبی کوریا نے کانسی کا تمغہ بھی جیت لیا۔

ملائیشیا میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو تین صفر سے ہرایا۔

مقابلے کے پہلے دو کوارٹرز میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔ یوں پہلے نصف حصے میں مقابلہ برابر رہا۔

تاہم، تیسرے کوارٹر میں جنوبی کوریا نے دو گول کرکے برتری حاصل کرلی۔ اس کے بعد چوتھے کوارٹر میں ایک اور گول داغ دیا۔

اس طرح جنوبی کوریا نے تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔ دوسری جانب پاکستانی ٹیم چوتھی پوزیشن پر رہی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

    نومبر 29, 2026

    رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان ہوگا

    نومبر 29, 2026

    ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار برونسن ریڈ 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.