Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- پاکستان نے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری ویزہ پالیسی متعارف کرا دی
- یورپ-ایران جنیوا مذاکرات بغیر پیش رفت ختم، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق
- یورپی یونین کے خفیہ جائزے میں اسرائیل کی غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بے نقاب
- ٹرمپ کا انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ سے اختلاف، ایران کے جوہری پروگرام پر رپورٹ مسترد کردی
- ایران کا اسرائیلی شہر بئرالسبع پر حملہ
- ایران پر اسرائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں:پاکستان
- ایٹمی خطرہ ختم ہونے تک ایران پر حملے نہیں روکیں گے:اسرائیل
- صدر ٹرمپ چاہیں تو جنگ بندی کروا سکتے ہیں:ایران
Author: Editor
اسلام آباد(وژن پوائنٹ نیوز) پاکستان نے ترکی کے دفاعی ادارے پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے جس میں چار افرادشہید14 زخمی ہوئے ہیں۔سیکیورٹی اداروں نے دو حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے حملہ آوروں میں ایک خاتون بھی شامل تھی ابھی تک کسی تنظیم نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم متاثرین کے خاندان والوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی تیزی سے صحتیابی کی کے لیے دعا گو ہیں۔‘ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہمیں…
حزب اللہ نے حسن نصراللہ کے جانشین ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی،، ہاشم صفی الدین کے حزب اللہ کا سربراہ بننے کا اعلان کرنا ابھی باقی تھا اور وہ قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کے ساتھ تنظیمی امور چلا رہے تھے،، اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ 3 ہفتے قبل بیروت میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی گروپ حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کے دوران ان کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین شہید ہوگئے تھے،، اسرائیل نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کو 27 ستمبر کی رات بیروت میں…
ترکیہ کے ایئرو اسپیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملہ ہوا،، سرکاری ذرائع کے مطابق ہیڈکوارٹر کے باہر بم دھماکہ ہوا جس کے بعد فائرنگ شروع ہو گئی،، تین دہشت گردوں نے حملہ کیا جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے،، ویڈیو میں خاتون حملہ آور کو بھی دیکھا جا سکتا ہے،، ترکیہ کے وزیر داخلہ نے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز کے صدر دفتر کے باہر دھماکے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا۔ وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایکس پر لکھا کہ ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردانہ حملہ…
سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا ہے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کے امکانات روشن ہیں،، پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں سعودی ہم منصب محمد الجدان سے ملاقات،، دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اقتصادی تعاون اور سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر کھل کر بات چیت کی،، ملاقات میں سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری اقتصادی امور، گورنر اسٹیٹ بینک اور مالیاتی شعبے کے دیگر اہم عہدیدار بھی موجود تھے،، وزرات خزانہ کے بیان کے مطابق دونوں وزرا کے درمیان ملاقات میں مشترکہ سود مند معاشی تعلقات کو مزید فروغ دینے، دو طرفہ تجارت کو…
پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے چین نے توانائی شعبے کے قرضوں کی واپسی میں تاخیر پر رضامندی ظاہر کر دی ہے،، واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا چین کے ساتھ قرضوں کی ری شیڈولنگ پر ابتدائی بات چیت شروع ہو گئی ہے،، چین نے پاکستان کی ری پروفائلنگ کی درخواست منظور کرنے کی حامی بھری ہے،، پاکستان نے رواں مالی یمں چین کو 26 ارب ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے،، چین اب تک 16 ارب ڈالر کے قرضوں کو ایک سال کے لئے رول اوور کر چکا ہے،، اس کا مطلب…
عالمی مارکیٹ میں سونے کی بڑھتی قیمت نے دنیا بھر میں سونا مہنگا کر دیا،، لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 20 ڈالر مہنگا ہوا،، ایک اونس سونے کی قیمت 2757 ڈالر کی بلند ترین سطح کو چھو گئی،، ادھر پاکستان میں سونے کی قیمت میں رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مسلسل اضافہ ہوا،، ایک تولہ سونا 2000 روپے مہنگا ہوا،، سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے کی نئی بلندی پر پہنچ گیا،، 10 گرام سونے کی قیمت میں 1714 روپے کا اضافہ ہوا،، 24 قیراط کا 10 گرام سونا 2 لاکھ 44…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی،، 26 ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بننے اور نئے چیف جسٹس کی نامزدگی کے بعد سیاسی طوفان کچھ تھم گیا ہے،، ایسے میں سرمایہ کاروں نے اعتماد کے ساتھ خریداری کی،، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں کاروبار تیزی سے شروع ہوا اور ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 992 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا رہا،، اچانک مارکیٹ میں منافع کے لئے فروخت کا دباؤ شروع ہوا جس کے بعد حصص بازار ریڈ زون میں چلا گیا،، جلد ہی سرمایہ کار مارکیٹ میں واپس آئے،، خریداری کا رجحان…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز غیر معمولی تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے،، اسٹاک مارکیٹ کی 76 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہنڈرڈ انڈیکس میں 634 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، دوپہر 2 بچ کر 46 منٹ پر مارکیٹ 87 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے،، مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 3:30 بجے ہو گا
26ویں ترمیم آئین کا حصہ بننے کے بعد سپریم کورٹ اور ملک بھر کی ہائیکورٹس میں زیر سماعت آئینی درخواستیں اب آئینی عدالتوں میں منتقل ہو جائیں گی،، آئندہ ماہ سے زیر سماعت درخواستوں کی منتقلی آئینی عدالتوں میں ٹرانسفر ہونا شروع ہو جائیں گی،، اب 20 لاکھ فوجداری اور دیوانی مقدمات کی سماعت سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس میں ہو گی جس سے جلد انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے گا،، ضلع کچہریوں، ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 20 لاکھ ہے،، 26 ویں آئینی ترامیم کے بعد اب سائلین کو جلد فیصلوں کی…
اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا ہے۔ 12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 5 میں ہو رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے 3 ارکان علی ظفر، بیرسٹر گوہر اور حامد رضا نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔ اجلاس میں راجہ پرویزاشرف، فاروق ایچ نائیک،سید نوید قمر،کامران مرتضیٰ، رعنا انصار، احسن اقبال، شائشتہ پرویز ملک، اعظم نذیر تارڑ اور خواجہ آصف نے شرکت کی۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی طرف سے پارلیمانی کمیٹی کو تین سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ،…