Author: Editor

ایک سینئر ایرانی ذریعے کے مطابق United States نے Qatar سمیت مختلف غیر ملکی بینکوں میں موجود ایران کے منجمد اثاثے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو اسلام آباد میں جاری مذاکرات میں ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت اس بات کی علامت ہے کہ فریقین کے درمیان اعتماد سازی کے اقدامات پر بات آگے بڑھ رہی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب Iran اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی کے امکانات زیر بحث ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان اثاثوں کی بحالی کو آبنائے ہرمز سے…

Read More

Saudi Railways Company (SAR) نے مال برداری اور لاجسٹکس کے شعبے میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پانچ نئے ریلوے فریٹ کوریڈورز کا آغاز کر دیا ہے، جن کا مقصد خلیجی بندرگاہوں کو سعودی عرب کے مختلف صنعتی اور تجارتی مراکز سے جوڑنا ہے۔ یہ نئے راستے خلیج عرب کی بندرگاہوں کو Saudi Arabia کے وسطی اور شمالی علاقوں کے ساتھ ساتھ بحیرہ احمر کی بندرگاہوں سے بھی منسلک کریں گے، جس سے ملک بھر میں سامان کی ترسیل زیادہ مؤثر اور تیز ہو جائے گی۔ منصوبے کے تحت ریاض کی ڈرائی پورٹ سمیت دمام، جبیل، راس الخیر، الخرج، حائل…

Read More

Pakistan Super League (پی ایس ایل) ایڈیشن 11 میں آج شائقین کرکٹ کو ڈبل ہیڈر کا سنسنی خیز ایکشن دیکھنے کو ملے گا، جہاں دو اہم میچز شیڈول ہیں۔ پہلا میچ Peshawar Zalmi اور Lahore Qalandars کے درمیان دوپہر 2:30 بجے National Stadium Karachi میں کھیلا جائے گا۔ لاہور قلندرز کی قیادت Shaheen Shah Afridi جبکہ پشاور زلمی کی قیادت Babar Azam کریں گے۔ پوائنٹس ٹیبل پر قلندرز چھٹے اور زلمی دوسرے نمبر پر موجود ہے، جس سے میچ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ دوسرا میچ شام 7 بجے Karachi Kings اور Hyderabad Kingsmen کے درمیان اسی مقام…

Read More

یورپی یونین نے مغربی کنارے میں قائم 30 سے زائد اسرائیلی بستیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات دو ریاستی حل کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ یورپی یونین کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان بستیوں کی توسیع اور قیام نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ دو ریاستی حل کے امکانات کو بھی کمزور کر رہی ہے، جو Israel اور Palestine کے درمیان دیرپا امن کے لیے بنیادی تصور سمجھا جاتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ International Court of Justice نے 19 جولائی 2024 کو اپنے فیصلے…

Read More

امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ United States اور Iran کو مذاکرات کی میز پر لانا کوئی اچانک پیش آنے والا معجزہ نہیں بلکہ ایک طویل، منظم اور مسلسل سفارتی عمل کا نتیجہ ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پیش رفت کے پیچھے مستقل مزاجی، صبر اور تمام فریقین کی سنجیدہ کوششیں کارفرما رہی ہیں، جبکہ گزشتہ چند ہفتوں کی سفارتی سرگرمیوں میں یہی عناصر کلیدی حیثیت رکھتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ Pakistan کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو تمام متعلقہ فریقین نے مثبت انداز میں قبول…

Read More

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ Pakistan نے دونوں ممالک کو ایک مؤثر سفارتی پلیٹ فارم فراہم کیا، جس کے ذریعے نہ صرف تناؤ میں کمی بلکہ دشمنی کے خاتمے کی راہ بھی ہموار ہو سکتی ہے۔ سیکرٹری جنرل کے مطابق United Nations اس عمل کی مکمل حمایت کر رہا ہے، اور اقوام متحدہ کے ایلچی سفارتی کوششوں کو تقویت دینے کے لیے خطے میں موجود ہیں۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ…

Read More

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد اس ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی تیزی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں اسٹاک مارکیٹ میں 17000 پوائنٹس کی تیزی کا نیا ریکارڈ قائم ہوا، 5 سیشنز میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 17 حدیں بحال ہوئیں۔ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 1 ہزار 748 ارب روپے ریکور ہوئے۔ ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 191 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 168290 پوائنٹس ریکارڈ ہوئی۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 147771 پوائنٹس رہی۔ مارکیٹ کا اوسط یومیہ تجارتی…

Read More

رپورٹ کے مطابق 20 مارچ سے شروع ہونے والی بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی ہے، جن میں 13 بچے اور 7 مرد شامل ہیں، موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں 17 افراد زخمی بھی ہوئے، جن میں 11 بچے، 4 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق سیلابی صورتحال کے باعث 65 مویشی ہلاک جبکہ 167 گھروں کو نقصان پہنچا ہے، متاثرہ گھروں میں سے 35 مکمل طور پر تباہ جبکہ 132 کو جزوی نقصان پہنچا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن…

Read More

اجلاس میں آصف علی زرداری کے حالیہ دورۂ چین کے دوران طے پانے والی مفاہمتی یادداشتوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے اس دورے کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کا نہ صرف ہمسایہ بلکہ برادرانہ ملک بھی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ توانائی، لائیو سٹاک، ماحولیات، زراعت اور ایمرجنسی سروسز کے شعبوں میں تعاون کو تیز کیا جائے اور تمام منصوبوں پر بروقت عملدرآمد یقینی بنایا جائے، مفاہمتی یادداشتیں صرف کاغذی کارروائی تک محدود نہیں رہنی چاہئیں بلکہ ان پر عملی پیش رفت کے لیے واضح ٹائم لائن اور جوابدہی کا نظام…

Read More

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےکہا ہم مذاکرات کے لیےپاکستان آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےسما سےگفتگو کرتےہوئےکہا ہماری دعا ہےکہ مشرق وسطٰی میں پائیدار اور دیرپا امن بحال ہو،ہم اس عمل میں شامل تمام لوگوں کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔ بیرسٹرگوہر نےمزیدکہا دنیا کے امن میں اہم کردار ادا کرنا پاکستان کے لیےخوشی کا باعث ہے،امید ہے اسلام آباد مذاکرات مستقل اور پائیدار امن کا سنگ میل ثابت ہوں گے

Read More