Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»ایس آئی ایف سی کا تعاون، ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن
پاکستان

ایس آئی ایف سی کا تعاون، ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن

EditorBy Editorستمبر 29, 2024Updated:ستمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آ باد (وژن پوائنٹ) سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے حکومت کے اقدامات کے ذریعے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے تعاون سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس منفی رہنے کے بعد 75 ملین ڈالر اضافے کیساتھ مثبت ہو گیا۔

آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی برآمدات، براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے موصول ہونے والی ترسیلات زرپاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں اضافے کا باعث بنیں۔

پاکستان کے مرکزی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست 2024 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس تین ماہ تک منفی رہنے کے بعد 75 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ مثبت ہو گیا۔

SIFC ایس آئی ایف سی پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.