Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»بہت سے لوگوں نے پاکستان آنے سے منع کیا، ہر رات شہادت کی دعا کرتا ہوں: ڈاکٹر ذاکر نائیک
پاکستان

بہت سے لوگوں نے پاکستان آنے سے منع کیا، ہر رات شہادت کی دعا کرتا ہوں: ڈاکٹر ذاکر نائیک

EditorBy Editorاکتوبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی (وژن پوائنٹ نیوز) اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ میں اسکالر ہوں اور میری اسپیشلٹی غیر مسلموں کواسلام کی جانب راغب کرنا ہے ،میں تمام اسکالرز کی کتاب پڑھتا ہوں اسی لئے جو بات کرتا ہوں ان تمام کو پڑھ کر کرتا ہوں،بہت سے لوگوں نے مجھے پاکستان آنے سے منع کیا اور کہاکہ پاکستان میں آپ کی جان کو خطرہ ہے میں نے استخارہ کیا اور پاکستان آگیا ۔ میں تو ہر رات اپنے محفوظ رہنے کی بھی اور شہادت کی بھی دعا کرتا ہوں۔

توہین مذہب کے نام پر قتل اس حوالے سے دین کیا کہتا ہے کہ فقط الزام کی بنیاد پر جو کہ ابھی ثابت نہیں ہوا اور ٹرانس جینڈر کو حکومت نے حق دیا کہ وہ مرضی سے اپنی شناخت بتاسکیں لیکن پھر کہا گیا کہ مذہب ان کو یہ حق نہیں دیتا۔ اس حوالے سے دین کیا کہتا ہے کے جواب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ پاکستان کے معاملات کے حوالے سے میرے پاس معلومات نہیں اور نہ ہی میں پاکستان کی خبریں پڑھتا ہوں یا سنتا ہوں میں جو جواب دوں گا اس سے پاکستان یا اس کی پارلیمنٹ کے معاملات کے حوالے سے تعلق نہیں ہوگا ۔

عام طو رپر توہین مذہب بہت بڑا جرم ہے تاہم اگر وہ کسی غیر مسلم ملک میں ہوتا ہے تو اس کے قانون کے مطابق اس پر آپ کیس لڑسکتے ہیں تاہم کسی مسلم ملک میں تو مقاصد شریعہ کے مطابق فیصلہ ہوتا ہےمقاصد شریعہ ڈٹے رہنا تو پھر اس کو کونسلنگ کی سزا ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ میں اسکالر ہوں اور میری اسپیشلٹی غیر مسلموں کواسلام کی جانب راغب کرنا ہے ۔میں تمام اسکالرز کی کتاب پڑھتا ہوں اسی لئے جو بات کرتا ہوں ان تمام کو پڑھ کر کرتا ہوں ۔ ٹرانس جینڈر کے سوال کے جواب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا جو اسلام کہتا ہے وہ کرنا ضروری ہے ہمارا کام اسلام کو فالو کرنا ہے۔

پاکستان پاکستان، ڈاکٹر ذاکر نائیک، دورہ پاکستان،
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.