Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»سید حسن نصراللہ کیسے شہید ہوئے؟ حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے بتادیا
تازہ ترین

سید حسن نصراللہ کیسے شہید ہوئے؟ حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے بتادیا

EditorBy Editorاکتوبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیروت (جانب منزل نیوز)حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے تنظیم کے سربراہ کی شہادت کی علت کے بارے میں بتادیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت نے 27 ستمبر کو بیروت کے علاقے ضاحیہ میں بمباری کرکے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو شہید کردیا۔

تنظیم کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ محمود قماطی نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کے حوالے سے کہا ہے شہید حسن نصراللہ کا جسد خاکی جس مکان میں پایا گیا وہ گیس سے بھرا ہوا تھا۔ گیس کی وجہ سے سانس لینا ناممکن تھا۔ قماطی نے کہا کہ سانس بند ہونے کی وجہ سے حسن نصراللہ شہید ہوگئے۔

حملے کے بعد شہری دفاع کے کارکن سب سے پہلے شہید نصراللہ کی لاش پر پہنچ گئے۔ ایک کارکن نے سید کی جان بچانے کے لئے اپنا ماسک اتار کر شہید حسن نصراللہ کو پہنا دیا۔

انہوں نے کہا کہ شہید نصراللہ کے ساتھ شدید عقیدت کی وجہ سے امدادی کارکن نے اپنے تئیں یہ کام کیا لیکن زہریلے گیس کی وجہ سے امدادی کارکن خود بھی شہید حسن نصراللہ کے کنارے شہید ہوگیا۔

اسرائیل ایران حزب اللہ حسن نصراللہ حماس غزہ جنگ
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.