Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»علی امین گنڈا پور عمران کے ہیرو،کارکنوں کے لیے زیرو
پاکستان

علی امین گنڈا پور عمران کے ہیرو،کارکنوں کے لیے زیرو

EditorBy Editorاکتوبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (وژن پوائنٹ نیوز)وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور تحریک انصاف پر بہت تنقید ہو رہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا سیاسی کردار مشکوک ہے اور وہ دونوں طرف کھیل رہے ہیں ۔

 کارکنوں کو اکیلا سڑکوں پر چھوڑ کر تحریک انصاف کی لیڈر شپ غائب ہوگئی اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے قوم کا وقت اور وسائل ضائع کیے گئے یہ جو تنقید پاکستان تحریک انصاف پر ہو رہی ہے۔

سہیل وڑائچ ،ارشاد بھٹی ،سلیم صافی اورمحمل سرفراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کافی عرصے سے عقل سے لاتعلق نظر آرہی ہے،علی امین گنڈا پور عمران خان کے ہیرو ہیں اور ہزاروں کارکنوں کے لیے زیرو ہیں، تحریک انصاف میں جو مقام عمران خان کو حاصل تھا اس میں علی امین دوسرے نمبر پر آچکے ہیں۔

Top News پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.