Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»عالمی منڈیوں میں ستمبرکے دوران توانائی کی قیمتوں میں کمی
تازہ ترین

عالمی منڈیوں میں ستمبرکے دوران توانائی کی قیمتوں میں کمی

EditorBy Editorاکتوبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد:عالمی منڈیوں میں ستمبرکے دوران توانائی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے تاہم اس کے برعکس زرعی مصنوعات اوردھاتوں کی قیمت میں عمومی اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔یہ بات عالمی بینک کی جانب سے پنک شیٹ کے عنوان سے قیمتوں بارے جاری ماہانہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ستمبر2024میں توانائی کی قیمتوں میں مجموعی طورپر7.1فیصدکی کمی ہوئی، یورپین قدرتی گیس کی قیمت میں ستمبرکے دوران 4.8فیصد اورخام تیل کی قیمت میں7.1فیصدکی کمی ہوئی،نان انرجی اشیاء کی قیمت میں مجموعی طورپر2.3فیصدکااضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق ستمبر2024میں زرعی مصنوعات کی قیمت میں 2.8فیصدکااضافہ ہوا، اشیاء خوراک کی قیمتوں میں اضافہ کی شرح 3.1فیصدریکارڈکی گئی ہے،ستمبرمیں مکئی کی قیمت میں 8.6فیصد اورگندم کی قیمت میں 7.5فیصدکااضافہ ہوا،مشروبات کی قیمت میں 1.4فیصد اضافہ جبکہ کھادوں کی قیمت میں 1.1فیصدکی کمی ہوئی۔رپورٹ کے مطابق دھاتوں کی قیمت میں اضافہ کی شرح 1.8فیصدریکارڈکی گئی،تانبا کی قیمت میں 3فیصد، ایلومینیم کی قیمت میں 4.5فیصد جبکہ چاندی کی قیمت میں 5.6فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

SIFC پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.