Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے کے لئے فلسطینی طلبہ کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا
پاکستان

پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے کے لئے فلسطینی طلبہ کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا

EditorBy Editorاکتوبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (وژن پوائنٹ نیوز)پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے کے لئے فلسطینی طلبہ کا پہلا گروپ مصری دارالحکومت قاہرہ سے لاہور پہنچ گیا ہے۔ قاہرہ میں پاکستان کے سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سفارت خانے کے حکام اور الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے فلسطینی طلبہ کو قاہرہ کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے رخصت کیا۔

گروپ 192 فلسطینی طلبہ پر مشتمل ہے جو پاکستان میں مختلف میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی تعلیم مکمل کریں گے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے احکامات پر فلسطینی طلبہ کو پاکستان کے میڈیکل اینڈ دینٹل کالجز میں اپنی تعلیم مفت مکمل کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی، اس سلسلے میں دیگر ادارے گلوبل ریلیف ٹرسٹ، ڈاکٹرز آف رحمٰن اور الخدمت فاؤنڈیشن بھی معاونت کر رہے ہیں۔

Gaza Lahore Medical Pakistan Palestine Students پاکستان غزہ، مشرق وسطیٰ
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.