Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلرشپ کی حتمی فہرست سے عمران خان آؤٹ
پاکستان

آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلرشپ کی حتمی فہرست سے عمران خان آؤٹ

EditorBy Editorاکتوبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا،، یونیورسٹی نے امیدواروں کی جو حتمی اور شارٹ لسٹڈ فہرست جاری کی ہے اس میں عمران خان شامل نہیں ہیں،،

یونیورسٹی کے چانسلر کا یہ عہدہ ایک نمائشی، علامتی اور روایتی عہدہ ہوتا ہے اور اس میں نمایاں شخصیات حصہ لیتی ہیں،، چانسلر کا یونیورسٹی کے انتظامی امور میں کوئی کردار نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ یونیورسٹی کے کسی نصاب کو حتمی شکل دینے میں کردار ادا کرتا ہے،،

یونیورسٹی کی طرف سے جو حتمی فہرست جاری کی گئی ہے اس میں سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن، مشہور برطانوی آرکیٹیکٹ سرنورمن فوسٹر اور معروف وکیل بیرسٹر پیٹر گریگ کو شامل کیا گیا ہے،،،

آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کے معاملے پر معروف قانونی فرم میٹرکس چیمبرز نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے ضوابط کے مطابق چانسلر شپ کے اہل نہیں ہیں۔

سینئر قانون دان ہیوساؤتھی کے مطابق بانی پی ٹی آئی مجرمانہ سزا پانے کے سبب اس عہدے کے اہل نہیں ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.