Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کھیل»شان مسعود بالآخر بطور کپتان پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب
کھیل

شان مسعود بالآخر بطور کپتان پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب

EditorBy Editorاکتوبر 18, 2024Updated:اکتوبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ملتان : قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے کپتان شان مسعود بطور شکستوں کا جمود توڑنے میں بالآخر کامیاب ہوگئے۔

ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کی، یہ ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کی 3 سال بعد پہلی فتح تھی۔

اس میچ میں قومی ٹیم کے اسپنرز ساجد خان اور نعمان علی نے بالترتیب 20 وکٹیں حاصل کیں اور ہوم گراؤنڈ پر 1349 دن کے طویل انتظار کے بعد پہلی فتح سمیٹی۔

اس سے قبل شان مسعود مسلسل 6 ٹیسٹ میچز ہارنے کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرچکے ہیں، انکی کپتانی میں گرین شرٹس نے مسلسل 6 میچز ہارے جبکہ جس میں بنگلادیش کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کلین سوئپ بھی شامل تھا۔

شان مسعود پاکستان کے واحد کپتان ہیں جنہوں نے ابتدائی 6 میچز میں ٹیم کی قیادت کی ہو تمام میچز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

اس سے قبل 1962 انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی قیادت کرنے والے جاوید برکی کو بطور کپتان ابتدائی 3 شکستوں کا منہ دیکھنا پڑا تھا تاہم انکی ٹیم چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

قومی ٹیم نے شان مسعود کی قیادت میں کھیلے گئے 7ویں میچ میں فتح سمیٹی ہے۔

Pakistan انگلینڈ پاکستان کرکٹ
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    اکتوبر 16, 2026

    فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

    اکتوبر 16, 2026

    انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹرائی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.