Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»کاملا ہیرس کی گاڑی حادثے سے بچ گئی،ڈرائیور گرفتار
تازہ ترین

کاملا ہیرس کی گاڑی حادثے سے بچ گئی،ڈرائیور گرفتار

EditorBy Editorاکتوبر 24, 2024Updated:اکتوبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وسکونسن : کاملا ہیرس کی گاڑی حادثے سے بچ گئی، غلط سمت سے گاڑی لانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد کاملا ہیرس کی جان کو لاحق خطرات دور کرنے میں ناکامی پر امریکا کی خفیہ سروسز کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی کے دورے کے دوران کاملا ہیرس کا کانوائے انٹراسٹیٹ 94 سے گزر رہا تھا کہ غلط سمت سے تیز رفتار گاڑی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کے قافلے کی جانب بڑھی۔

دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا۔ 55 سالہ ملزم اسی شہر کا رہائشی ہے۔ 

نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

Kamla Herris Trump US Election USA امریکا حادثہ ڈرائیور کملاہیرس
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.