Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»امریکی کھرب پتیوں کی اکثریت کملا ہیرس کی حامی
تازہ ترین

امریکی کھرب پتیوں کی اکثریت کملا ہیرس کی حامی

EditorBy Editorاکتوبر 27, 2024Updated:اکتوبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن : جیسے جیسےامریکی صدارتی انتخابات قریب آرہے ہیں صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ہائی پروفائل کھرب پتیوں کی توثیق کا سلسلہ جاری ہے۔ 

فوربز نے ایسے’’سو بلینئیرز‘‘ کا پتہ لگایا جو امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ یا ہیرس کے حامی ہیں۔

ٹیلر سوئفٹ کا یہ اعلان کہ وہ نائب صدر کملا ہیرس کو ووٹ دیں گی، ڈیموکریٹک امیدوار کے لیے ایک اور ارب پتی کی پشت پناہی کا اشارہ ہے، ہیرس کو جن کھرب پتیوں کی حمایت حاصل ہے، جن میں ہیج فنڈ مینیجر اور مخیر جارج سوروس اور سرمایہ کار اور ٹیلی ویژن کی شخصیت مارک کیوبن جیسے جانے پہچانے نام بھی شامل ہیں۔ 

ٹرمپ کے ریپبلکن ٹکٹ نے نومبر سے پہلے تقریباً کئی ارب پتیوں کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نہ صرف صدر کے لیے ٹرمپ کی حمایت کر رہے ہیں بلکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ ٹرمپ کی کابینہ میں خدمات انجام دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔ 

ایلون مسک کی مجموعی دولت237 ارب ڈالر ہے۔ انہوں نے دو ہفتوں میں ٹرمپ کی حمایت میں 44 ملین ڈالر دے دئیے۔ اب تک کملا ہیریس کی حمایت کرنے والے81کھرب پتی اور ٹرمپ کی حمایت کرنے والے52ریکارڈ ہیں۔ بہت سے مزید ارب پتی اب بھی امیدواروں کی مالی مدد کر سکتے ہیں، لیکن ان کے عطیات کا پتہ الیکشن کے بعد تک نہیں ملے گا، جب دسمبر میں وفاقی الیکشن کمیشن کی حتمی رپورٹیں جاری نہیں کی جائیں گی۔ 

Billionaires Forbes Kamla Herris Trump US Election USA
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.