Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سلمان آغا نائب کپتان مقرر
تازہ ترین

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سلمان آغا نائب کپتان مقرر

EditorBy Editorاکتوبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کردیا۔ 

پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آغا سلمان نائب کپتان ہوں گے۔

محسن نقوی نے کہا کہ بابر اعظم پاکستان کا ایک اثاثہ ہے، ہم چاہتے ہیں بابراعظم فارم میں واپس آئے۔

انکا کہنا تھا کہ بابر نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ میں بطور کپتان کھیلنا نہیں چاہتا۔ بابر اعظم کا فیصلہ تھا وہ گیم پر فوکس کرنا چاہتا تھا۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ پر سلیکشن کمیٹی نے بہت محنت کی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آخری دو ٹیسٹ میں سلیکشن کمیٹی نے نان اسٹاپ کام کیا، جیت میں سلیکشن کمیٹی کا بڑا ہاتھ ہے۔ میں ان کی تعریف کروں گا۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بہت سارا کام ہوگیا ہے، ابھی کافی کام کرنا باقی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہارنے کی ذمہ داری میں لوں گا، مل کر جیتیں گے تو ان کا کریڈٹ ہے۔ میں یہ کہوں گا کہ بس ہاریں تو لڑ کر ہاریں۔

فخر زمان سے متعلق بات کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ فخر زمان کے ٹوئٹ کا ایشو ہے لیکن زیادہ مسئلہ فٹنس کا ہے۔

Capton Cricket Mohsin Naqvi Muhammad Rizwan ODI and T20I Pakistan PCB Salman Ali Agha پاکستان کرکٹ
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    اکتوبر 16, 2026

    فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

    اکتوبر 16, 2026

    انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹرائی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.