Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»امریکی صدارتی انتخابات: کتنے الیکٹورل ووٹ ہیں؟ کس ریاست کے کتنے ووٹ ہیں؟ فاتح کتنے ووٹوں والا ہوگا؟ جانیے اس پورٹ میں
تازہ ترین

امریکی صدارتی انتخابات: کتنے الیکٹورل ووٹ ہیں؟ کس ریاست کے کتنے ووٹ ہیں؟ فاتح کتنے ووٹوں والا ہوگا؟ جانیے اس پورٹ میں

EditorBy Editorاکتوبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں ایک ہفتہ رہ گیا ہے۔ آئندہ منگل یعنی پانچ نومبر کو میدان سج جائے گا۔دو ہزار بیس کی مردم شماری کے مطابق امریکا کی 51 ریاستوں میں ٹوٹل الیکٹورل ووٹ 538 ہیں جبکہ فتح کے لیے 270 ووٹ درکار ہیں۔اس رپورٹ میں ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ امریکا کی کس ریاست میں کتنے الیکٹورل ووٹ ہیں۔

الیکٹورل ووٹوں کے حساب سے امریکا کی سب سے بڑی ریاست کیلیفورنیا ہے جس کے 54 الیکٹورل ووٹ ہیں۔40 ووٹوں کے ساتھ ٹیکساس دوسرے اور فلوریڈا 30 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

الباما کے 9، الاسکا کے 3، اریزونا کے 11، ارکنساس کے 6، کولوراڈو کے 10، کونیکٹی کٹ 7، دلاویئر 3، ڈسٹرکٹ کولمبیا 3 اور جارجیا کے 16 ووٹ ہیں۔

ہوائی اور اڈاہو میں جیتنے والے صدارتی امیدوار کو 4، 4 ووٹ ملیں گے۔ایلی نوئس 19، انڈیانا 11، لووا 6، کنساس 6، نارتھ کیلورینا 16، نیویارک 28، نیو میکسیکو 5 نیو جرسی 14 اور نیو ہمشائر سے جیتنے والے کو 4 ووٹ ملیں گے۔

نواڈا کے پاس 6، نبراسکا 5، مونتانا 4، میسوری 10،میسی سیپی 6، منی سوٹا 10، میشی گن 15، میسا چوئسٹس 11، میری لینڈ 10، مینی 4، لوزیانا 8 اور کینٹکی کے پاس 8 ووٹ ہیں۔

نارتھ ڈکوتا کے 3، اوہائیو 17، اوکلاہاما 7، اوریگن 8، پینسلوینیا 19، رہوڈی ازلینڈ 4، ساؤتھ کیرولینا 9، ساؤتھ ڈکوتا 3، تنیسی 11،اوٹاہ 6، ورمونٹ 3، ورجینیا 13، واشنگٹن 13، ویسٹ ورجینیا 4، وسکونسن 10 اور ووئمنگ کے 3 ووٹ ہیں۔

270 538 California Electoral Votes Florida Kamla Herris Trump US Election USA
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.