Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»کراچی میں گرمی کا 57 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
پاکستان

کراچی میں گرمی کا 57 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

EditorBy Editorنومبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: کراچی میں رواں سال اکتوبر کی راتیں شہر کی موسمیاتی تاریخ کی گرم ترین راتیں رہیں۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کے کم سے کم اوسط درجہ حرارت کا 57 سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 1967 میں کم سے کم اوسط درجہ حرارت 30.6 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا لیکن گزشتہ ماہ شہر کا کم سے کم اوسط درجہ حرارت 30.9 ڈگری رہا، اس طرح 57 سال بعد کم سے کم اوسط درجہ حرارت 0.3 ڈگری زائد رہا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر کے رات کے کم سے کم درجہ حرارت کا ایک سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا، رواں سال اکتوبر میں رات کا درجہ حرارت 26.3 ڈگری ریکارڈ ہوا جب کہ اکتوبر 2023 میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 25.7 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ کراچی میں اس سال اکتوبرکا کم سے کم درجہ حرارت 0.6 ڈگری زائد رہا۔

57 years Global Warming Hottest Karachi Pakitsan
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.