Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو فضائی آپریشن کی اجازت
پاکستان

سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو فضائی آپریشن کی اجازت

EditorBy Editorنومبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ریاض: سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کے فضائی آپریشن کیلئے اجازت دیدی گئی۔

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے ’’فلائی ادیل‘‘ کو پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کی درخواست پر اجازت دی،فلائی ادیل پاکستان کیلئے ہفتہ وار 11 فلائٹس کا سلاٹ سول ایوی ایشن نے منظور کیا ہے،فلائی ادیل جلد پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کردے گی۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈی جی سی اے اے نے فلائی ادیل کو پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت دی۔ نئی ایئرلائن کے پاکستان آنے سے نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

Airline Airlines Flyadeal Pakistan Saudi Arebiya پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.