Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب، محسن نقوی کی مبارکباد
تازہ ترین

عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب، محسن نقوی کی مبارکباد

EditorBy Editorنومبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی : پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کا مسلسل تیسری بار سربراہ منتخب ہونے پر عمیر بٹ کو مبارک باد دی۔ 

انہوں نے بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے نومنتخب چیئرمین عمیر بٹ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمیر بٹ کا تسلسل کے ساتھ تیسری بار چیئرمین منتخب ہونا ایک اعزاز ہے۔ 

ان کا کہنا تھاکہ عمیر بٹ اپنی محنت اور پروفیشنل سوچ کی بدولت فیڈریشن کے چیئرمین منتخب ہوئے، امید ہے کہ عمیر بٹ بیلجیم میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا مؤثر کردار جاری رکھیں گے۔

Cricket Mohsin Naqvi Pakistan Umir Butt پاکستان کرکٹ
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    اکتوبر 16, 2026

    فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

    اکتوبر 16, 2026

    انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹرائی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.