Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت 21 ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار
تازہ ترین

سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت 21 ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار

EditorBy Editorنومبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ریاض: سعودی حکام نے ملک بھر میں اکتوبر کے آخری ہفتے میں کارروائیاں کیں اور مختلف الزامات کے تحت گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں.

سعودی عرب میں رہائش، ملازمت اور بارڈر سیکیورٹی قواعد سمیت دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے کے دوران پاکستانیوں سمیت 21 ہزار 370 تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔

عرب میڈیاکی رپورٹ کے مطابق پورے سعودی عرب میں رہائش، ملازمت اور بارڈر سیکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی کھوج لگانے اور گرفتار کرنے کے لیے اکتوبر کے آخری ہفتے میں مہم چلائی گئی اور بڑی تعداد میں گرفتاریاں عمل میں لائی جاچکی ہیں۔

Illegal Illegal Expatriate Saudi Arebiya Saudi Police
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.