Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر یوم تشکر ریلی
پاکستان

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر یوم تشکر ریلی

EditorBy Editorنومبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: لاہور میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر ” مجلس اتحاد المسلمین” کے زیر اہتمام یوم تشکر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

26 ویں آئینی کا خیر مقدم کرتے ہوئے آزاد عدلیہ اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کے حق میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا کر شرکاء نے حکومتی اتحاد پر اظہارِ اعتماد کیا.

مقررین پاک فوج ،عدلیہ اور حکومت کے حق میں تقاریر کیں اور پاکستان زندہ آباد کےنعرے لگائے۔شرکا کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم انتہائی ضروری تھی۔ اس ترمیم سے نہ صرف کیسز کم ہوں گے بلکہ پارلیمان اور عدلیہ کے درمیان اختیارات میں توازن بھی آئے گا۔

Constitutional amendments Pakistan Supreme Court Vision Point مجلس اتحاد المسلمین
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.