Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»بم کی دھمکی، اٹلانٹا اور جارجیا میں پولنگ روک دی گئی
تازہ ترین

بم کی دھمکی، اٹلانٹا اور جارجیا میں پولنگ روک دی گئی

EditorBy Editorنومبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اٹلانٹا: بم کی دھمکیاں ملنے کے بعد اٹلانٹا اور جارجیا کے کچھ پولنگ سٹیشنز کو بند کردیا گیا ہے۔ جارجیا میں گزشتہ انتخابات میں بھی تنازع ہوا تھا اور یہاں کے نتائج سولہ دن بعد فائنل ہوئے تھے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فلٹن کاؤنٹی پولیس کا کہنا ہے کہ کاؤنٹی جس میں اٹلانٹا بھی شامل ہے کے کچھ مقامات پر بم کی متعدد دھمکیاں ملی ہیں جس کے بعدکچھ پولنگ سٹیشنوں کو بند کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت سے درخواست کریں گے کہ ایسے پولنگ سٹیشن جہاں پولنگ روکی گئی وہاں پولنگ کے لیے اضافی وقت دیا جائے۔

واضح رہے کہ جارجیا وہ ریاست تھی جسے ریپبلکنز نے 2020 کے انتخابات کو الٹانے کی اپنی کوششوں کا مرکز بنایا تھا۔یہ کوشش ناکام رہی تھی لیکن ڈونلڈ ٹرمپ نے جارجیا کے سیکرٹری آف اسٹیٹ کو فون کیا اور ان سے کہا کہ وہ صرف ”انہیں 11,780 ووٹ دیں ”۔ ایسا نہیں ہوا۔

Bomb Bomb threat Election Day Kamla Herris Trump US Election USA Vision Point
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.