Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»پاک یو اے ای جیو جٹسو فرینڈ شپ کپ کے انعقاد کے لئے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط
تازہ ترین

پاک یو اے ای جیو جٹسو فرینڈ شپ کپ کے انعقاد کے لئے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

EditorBy Editorنومبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اوروائے ٹی ایچ ایونٹ آرگنائزر کے منیجنگ ڈائریکٹر مزمل اطہر نے متحدہ عرب امارات کے تحت پاک یو اے ای جیو جٹسو فرینڈ شپ کپ کے انعقاد کے لئے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے۔

گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیط عتیق الرومیتھی سمیت ایران، قطر، جاپان،بنگلہ دیش، بحرین سمیت دیگر ممالک کے قونصل جنرل بھی شریک تھے۔

معاہدے کے تحت پاک یو اے ای جیو جٹسو فرینڈ شپ کپ کا انعقاد ہوگا۔انٹر اسکول جیو جٹسو چیمپین شپ اولمپیاڈ 2025منعقد کی جائے گی۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کھیل کے میدان میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔

Pak UAE Pakistan UAE
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    اکتوبر 16, 2026

    فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

    اکتوبر 16, 2026

    انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹرائی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.