Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»نویں تھل جیپ ریلی کا آغاز،صاحبزادہ سلطان، نادر مگسی، سلمیٰ خان، دینہ پٹیل کی شرکت
تازہ ترین

نویں تھل جیپ ریلی کا آغاز،صاحبزادہ سلطان، نادر مگسی، سلمیٰ خان، دینہ پٹیل کی شرکت

EditorBy Editorنومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بہاولپور: نویں تھل جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا، پہلے روز رجسٹریشن، ٹیگنگ اور گاڑیوں کی انسپکشن کا عمل جاری رہا۔ 20 سالہ نوجوان خاتون ریسر لالین اخوانزادہ بھی پہلی مرتبہ تھل جیپ ریلی کا حصہ ہوں گی۔

نویں تھل جیپ ریلی کے پہلے روز 80 سے زائد مرد و خواتین ریسرز نے ریس کے لیے رجسٹریشن کروائی۔ خواتین ریسرز کی کیٹیگری میں اسلام آباد کی 20 سالہ رہائشی لالین اخوانزادہ بھی پہلی مرتبہ تھل جیپ ریلی میں شرکت کریں گی۔لالین کا کہنا ہے کہ ٹریک کافی مشکل ہے مگر وہ ریس کیلیے پُرعزم ہیں۔

نویں تھل جیپ ریلی میں صاحبزادہ سلطان، نادر مگسی، سلمیٰ خان مروت اور دینہ پٹیل سمیت کئی معروف ریسرز بھی حصہ لے رہے ہیں۔ ریسرز کا کہنا ہے کہ چولستان جیپ ریلی کی نسبت تھل کا ٹریک کافی دشوار گزار اور ریتیلا ہے۔

تھل جیپ ریلی کے دوسرے مرحلے میں جمعے کے روز کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے ہوں گے۔کوالیفائنگ راؤنڈ میں سب سے کم وقت پر ٹریک پر پہنچنے والے ریسرز اسٹاک اور پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلوں میں سب سے پہلے ٹریک پر روانہ ہوں گے۔

Pakistan Thal Jeep Race Vision Point پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    اکتوبر 16, 2026

    فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

    اکتوبر 16, 2026

    انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹرائی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.