Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»ٹرمپ کا درآمدات پر 20 فیصد ٹیرف، برطانیہ کو 79 کھرب روپے کا نقصان ہوگا
تازہ ترین

ٹرمپ کا درآمدات پر 20 فیصد ٹیرف، برطانیہ کو 79 کھرب روپے کا نقصان ہوگا

EditorBy Editorنومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لندن: برطانوی میڈیا کا کہنا ہے اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی تمام درآمدات پر20فیصد ٹیرف لگاتے ہیں توبرطانیہ کو اپنی برآمدات میں 22 بلین پاؤنڈ (79 کھرب روپے)کا نقصان ہو سکتا ہے اور مہنگائی دوبارہ بڑھنا شروع ہو سکتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر برطانیہ کی معیشت کے چند اہم شعبوں فشنگ، پٹرولیم اور مائننگ کی ایکسپورٹ میں پانچواں حصہ کمی آسکتی ہے جبکہ فارماسیوٹیکل اور الیکٹریکل شعبے بھی متاثر ہونگے۔ یہاں تک کہ بعض ایسے شعبے جو خود ایکسپورٹ نہیں کرتے مثلاً ٹرانسپورٹیشن وغیرہ کاروباری سرگرمیوں کے کم ہونے سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

البتہ اگر امریکہ چینی مصنوعات پر 60 فیصد ٹیکس لگاتا ہے تو ٹیکسٹائل اور کلوتھنگ کے شعبوں میں امریکا میں مقابلہ کم ہونے سے برطانیہ کو فائدہ ہو سکتا ہے۔صدر ٹرمپ یورپ میں برطانیہ کو پسند کرتے ہیں اور اس کو یورپی یونین سے دور کرنے کیلئے برطانیہ کے ساتھ سہولتوں کا خصوصی دو طرفہ معاہدہ کرسکتے ہیں۔

Trump Trump Tariff Plan UK US Election USA
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    آئی ٹی ایکسپورٹ کے شعبے میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کر دی

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.