Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے مزید 9 افراد گرفتار
پاکستان

بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے مزید 9 افراد گرفتار

EditorBy Editorنومبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ملتان: عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والے 9 مسافر کو گرفتار کرلیا گیا ،ملزمان کاتعلق لیہ،بھکر،ملتان اورسرگودھا سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنےکیلئےسعودی عرب جانےوالے9مسافروں کوگرفتار کرلیا،مسافروں میں سات خواتین شامل ہیں۔

ڈی جی ایف آئی اے نے بتایا کہ مسافرملتان ایئرپورٹ سے عمرےکی آڑمیں سعودی عرب جارہے تھے۔، ملزمان کا تعلق لیہ، بھکر، ملتان اور سرگودھا سے ہے.

ملزمان پہلےبھی سعودی عرب جاچکےتھے، ان کی ہوٹل بکنگ بھی نہیں تھی تاہم ملزمان کو کارروائی کیلئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان منتقل کردیا ہے ، ملزمان کےپاسپورٹس بھی بلیک لسٹ کیےجائیں گے.

یاد رہے اس سے قبل بھی ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے غرض سے جانیوالے 11 مسافرون کو گرفتار کیا تھا۔

Arrested Baggers Faqeer Multan Pakistan پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.