Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»پیشہ فقیرانہ ، خرچ شاہانہ
پاکستان

پیشہ فقیرانہ ، خرچ شاہانہ

EditorBy Editorنومبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں بھکاری خاندان نے دادی کے چالیسویں پر بارہ ہزار سے زائد افراد کیلئے سواہ کروڑ روپے کا کھانا تیار کروادیا۔

گوجرانوالہ میں پوتے نے دادی کے ختم کی تقریب پر 12 ہزار سے زائد افراد کا کھانا بنوایا اس تقریب میں پورے پاکستان سے کنگرہ برادری کے لوگ میں شریک ہوئے ہیں۔

گوجرانوالہ کے بھکاری پوتے نے کہا کہ چالیسویں کی تقریب کا بجٹ سوا کروڑ روپے رکھا گیا تھا، کراچی پشاور سوات تک سے آنے والے لوگوں نے چالیسویں میں شرکت کی تھی۔

سیالکوٹ سے آئے باورچی نے کہا کہ 60 من مٹن پکانے کا آرڈر دیا گیا تھا، 10 دیگیں میٹھے چاول اور مربہ جات بھی بنائے ہیں۔

Faqeer Gujranwala Pakistan پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.