Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»24 نومبر سے قبل پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، اہم عہدیدار مستعفی
پاکستان

24 نومبر سے قبل پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، اہم عہدیدار مستعفی

EditorBy Editorنومبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جب کہ پی ٹی آئی پشاور کے 4 عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔

تحریک انصاف پشاور کی تنظیم میں اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی پشاور سٹی کے جنرل سیکریٹری، 2 سینئر نائب صدور اور ایک نائب صدر اپنے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔

پی ٹی آئی کے ضلع پشاور کے صدر نے عہدیداروں کا استعفیٰ قبول کر کے نئے عہدیداروں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی پشاور کی تحصیل پر رحمٰن جلال کو جنرل سیکریٹری تعینات کردیا گیا۔

اس کے علاوہ اس میں بتایا گیا کہ فقیر محمد اور رفیع اللہ کو سینئر نائب صدر اور نائک محمد کو نائب صدر تعینات کردیا گیا۔

Imran khan Pakistan Protest PTI پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.