Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»حلفیہ کہتا ہوں بشری بی بی جھوٹ بول رہی ہیں: جنرل باجوہ کی سعودی عرب سے متعلق بیان کی تردید
پاکستان

حلفیہ کہتا ہوں بشری بی بی جھوٹ بول رہی ہیں: جنرل باجوہ کی سعودی عرب سے متعلق بیان کی تردید

EditorBy Editorنومبر 22, 2024Updated:نومبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

راولپنڈی : سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے بشریٰ بی بی کی جانب سے سعودی عرب پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔

انگریزی اخبار دی نیوز میں سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق جنرل باجوہ کے قریبی ذریعے نے بتایا ہے کہ جو کچھ بھی بشریٰ بی بی نے اپنے ویڈیو پیغام میں سعودی حکمرانوں کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ناراضی کے متعلق اُن (جنرل باجوہ) کے حوالے سے کہا ہے؛ وہ سن کر جنرل باجوہ کو حیرانی ہوئی ہے۔ 

ذرائع نے باجوہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ سب جھوٹ باتیں ہیں اور میں یہ بات حلفیہ کہہ سکتا ہوں۔ ذریعے نے مزید کہا کہ جنرل باجوہ نے یاد دلایا کہ سعودی عرب کے اُن کے پریشان کن دورے کے بعد جب بشریٰ بی بی اور عمران سعودی عرب کا دورہ کر رہے تھے تو انہیں انہی سعودی حکمرانوں نے واچ اور نیکلس جیسے مہنگے تحفے دیے تھے۔ 

ذریعے نے بتایا کہ جنرل باجوہ نے یاد دلایا کہ بشریٰ بی بی بھی بعد میں اپنی بیٹی کے نکاح کیلئے سعودی عرب گئی تھیں۔ 

Ansar Abbasi Bushra BiBI General Bajwa Imran khan Pakistan PTI Saudi Arab
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.