Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ پر فوج کا قبضہ، سیول میں فوجی ٹینکوں کا گشت
تازہ ترین

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ پر فوج کا قبضہ، سیول میں فوجی ٹینکوں کا گشت

EditorBy Editorدسمبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جنوبی کوریا میں مارشل لاء نافذ ہونے کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے،، پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے اور سپیکر نے مارشل لاء کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا ہے،،

مارشل لاء کے نفاذ کے بعد فوجی اہلکاروں نے پارلیمنٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر انہیں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے،،

ادھر دارالحکومت سیول میں معمولات زندگی مفلوج ہو گئے ہیں،، سڑکیں سنسان ہیں اور فوجی ٹینک اور فوجی گاڑیاں شہر میں گشت کر رہی ہیں

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

    اگست 7, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.