Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»جرمنی:کرسمس بازار پر حملے میں ملوث سعودی شہری پر دہشت گردی اور خواتین کی اسمگلنگ کا انکشاف
تازہ ترین

جرمنی:کرسمس بازار پر حملے میں ملوث سعودی شہری پر دہشت گردی اور خواتین کی اسمگلنگ کا انکشاف

EditorBy Editorدسمبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جرمنی میں کرسمس بازار میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے میں ملوث سعودی شہری سے تفتیس میں کئی نئے انکشافات سامنے آئے ہیں

جرمنی میں سعودی عرب کے شہری کو کرسمس بازار میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ گرفتار شہری کی شناخت سعودی نژاد جرمن شہری طالب العبدالمحسن کے نام سے ہوئی ہے۔۔

پولیس کے مطابق سعودی عرب کو طالب عبدالمحسن کی تلاش تھی جس پر دہشت گردی کے الزامات عائد ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ عبدالمحسن پر خواتین کو یورپ اسمگل کرنے کے الزامات بھی ہیں۔۔ جرمنی نے عبدالمحسن کو سیاسی پناہ دی ہوئی تھی۔ جرمن حکومت نے سنگین الزامات کے باوجود عبدالمحسن کو سعودی عرب کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا تھا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

    اگست 7, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.