Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سعودی شہریوں کے لیے ماہانہ 500 ریال الاؤنس، کم از کم اجرت میں اضافے کا اعلان

اکتوبر 25, 2026

جنگ بندی کے لیے تمام محاذوں پر لڑائی بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی

اکتوبر 25, 2026

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، شرح سود بڑھے گی یا برقرار رہے گی؟

اکتوبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, اکتوبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»دنیا»بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے پاکستان مخالف بیان پر سکھ برادری کا کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
دنیا

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے پاکستان مخالف بیان پر سکھ برادری کا کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج

EditorBy Editorدسمبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
سکھ برادری کا کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کینیڈا میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے پاکستان سے متعلق حالیہ بیان کے خلاف سکھ برادری نے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران مظاہرین نے مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور خالصتان کے حق میں آواز بلند کی۔

احتجاجی رہنماؤں نے خطاب میں کہا کہ پاکستان کے صوبہ سندھ سے متعلق بیانات دینے کے بجائے بھارتی قیادت کو اپنے ملک کے داخلی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اندرونی تقسیم کا شکار ہے اور مستقبل میں مزید علاقائی تنازعات سامنے آ سکتے ہیں۔

رہنماؤں نے مزید کہا کہ بھارتی پنجاب میں خود ارادیت کے مطالبات بڑھ رہے ہیں اور خالصتان کی تحریک مختلف حلقوں میں حمایت حاصل کر رہی ہے۔ ان کے مطابق ایک ایسی ممکنہ ریاست کے تصور کو فروغ دیا جا رہا ہے جہاں تمام قومیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہوں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سعودی شہریوں کے لیے ماہانہ 500 ریال الاؤنس، کم از کم اجرت میں اضافے کا اعلان

    اکتوبر 25, 2026

    جنگ بندی کے لیے تمام محاذوں پر لڑائی بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی

    اکتوبر 25, 2026

    ایران امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ

    اکتوبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.