Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سلطان آف جوہر کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست، ملائیشیا چیمپئن بن گیا

اکتوبر 24, 2026

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

اکتوبر 24, 2026

بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان ٹیم کا اعلان، نثار علی کپتان مقرر

اکتوبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست بلا مقابلہ ملنے کا امکان
پاکستان

مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست بلا مقابلہ ملنے کا امکان

EditorBy Editorجنوری 1, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈیرہ غازی خان میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 289 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار اسامہ عبدالکریم کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے امکانات بڑھ گئے- 11 امیدواروں میں سے 9 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لےلیے۔

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 289 پر ضمنی انتخاب 25 جنوری کو شیڈول ہے تاہم ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 11 امیدواروں میں سے 9 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لےلیے۔

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 289 مسلم لیگ ن کے سردار محمود قادر لغاری کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی سردار محمود قادر لغاری نے قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی تھی

دوسری جانب پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی167 لاہور میں ضمنی الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، پی پی167 پر ضمنی انتخاب 8 فروری کو ہوگا، پنجاب اسمبلی کی نشست عرفان شفیع کھوکھرکی وفات پر خالی ہوئی تھی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    عالمی تنازعات کے اثرات اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں: وزیر خزانہ

    اکتوبر 24, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کی کوئی خفیہ نکات نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

    اکتوبر 24, 2026

    اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، گندم مہنگی کرنے کے رجحان پر اظہارِ تشویش

    اکتوبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.