Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔محسن نقوی

نومبر 23, 2026

نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

نومبر 23, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملائیشیا کادورہ،وزیراعظم انور ابراہیم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»کھیل»محمد عباس ایک بار پھر قومی ٹیم میں واپسی کے منتظر
کھیل

محمد عباس ایک بار پھر قومی ٹیم میں واپسی کے منتظر

EditorBy Editorستمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قومی ٹیم کے سینئیر فاسٹ باؤلر محمد عباس نے ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپسی کی آس لگا لی۔

ال ہی میں ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے محمد عباس نے کہا ہے کہ میری پہلی ترجیح پاکستان ہے، میں سلیکشن کمیٹی کی طرف سے موقع دیئے جانے کا منتظر ہوں، چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے مجھ سے کوچز یا سلیکشن کمیٹی میں سے کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا البتہ سیالکوٹ ریجن کے ٹرینر کی کال آئی تھی کہ 3 ستمبر تک آ کر فٹنس ٹیسٹ دیں، پاس ہونے کی صورت میں 150 پلیئرز میں شامل کر لیا جائے گا۔

فاسٹ باؤلر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جب بھی طلب کیا پہلی دستیاب فلائٹ سے وطن واپس پہنچ جاؤں گا، انگلش کاؤنٹی کرکٹ کی وجہ سے چیمپئنز کپ میں حصہ نہیں لے سکا۔

انہوں نے کہا کہ میرا انگلش کاؤنٹی کیساتھ ستمبر تک کا معاہدہ ہے اور میچز چل رہے تھے اس لیے نہیں جا سکا، کاؤنٹی میچز میں بہت زیادہ باؤلنگ کرنے کا موقع مل رہا ہے، میں اپنی فٹنس پر بھر پور کام کر رہا ہوں، فارم بھی اچھی ہے، البتہ سلیکشن کے معاملات میرے اختیار میں نہیں ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔محسن نقوی

    نومبر 23, 2026

    کالج سے بھاگ کر میچ دیکھنےوالے نوجوان فینز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

    نومبر 23, 2026

    پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

    نومبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.