Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حنا جاوید قتل کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنگین تشدد کی تصدیق

اکتوبر 23, 2026

مریم اورنگزیب سے چینی ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 23, 2026

کراچی: مختلف مقامات پر پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو مارے گئے

اکتوبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»ایکسپورٹرز اور ایس ایم ایز کیلئے بڑا ریلیف، سپر ٹیکس مکمل ختم
کاروبار

ایکسپورٹرز اور ایس ایم ایز کیلئے بڑا ریلیف، سپر ٹیکس مکمل ختم

EditorBy Editorستمبر 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات و ریلوے بلال اظہر کیانی نے ایکسپورٹرز اور چھوٹے و درمیانے کاروبار یعنی ایس ایم ایز کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔

وزیرمملکت برائے خزانہ و محصولات و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا 15 سے 50 کروڑ روپے سالانہ آمدن والے ایس ایم ایز اور تمام ایکسپورٹرز کیلئے سپر ٹیکس مکمل ختم کردیا گیا ہے۔

انہوں نےکہاکہ کاروباری طبقے پرٹیکس کا بوجھ کم کرنے کیلئےپروسیڈز اسٹیج پر ٹیکس کی شرح 2.25 فیصد سےکم کرکے 1.25 فیصد کردی گئی ہے۔

بلال اظہرکیانی نےکہا ہماری کوشش ہےکہ کاروباری طبقات کےساتھ مل کر چلا جائے،پرائیویٹ سیکٹر کا بہت اہم کردار ہے،ہمیں وزیراعظم کی ہدایات ہیں کہ بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنا ہے،جو بجٹ پیش کیا گیا تھا کچھ عرصہ قبل اس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف نے ورکنگ گروپس بنائے۔

مزیدکہاکہ سپر ٹیکس میں کمی آئی،ایکسپورٹرز کے لئےسپرٹیکس کو کم کیاگیا،وزیراعظم ہرہفتے ایف بی آرکا ری ویو لیتے ہیں،انکی کوشش ہےکہ ایف بی آر کو اپ گریڈ کیا جائے،ماضی میں دیگر فنانس منسٹرز نےایف بی آر پرجتنی وزیراعظم دےرہے ہیں،ایف بی آر کو ری سٹرکچر کیا جارہا ہے،اب آڈٹ ایک سینٹرل سسٹم کے تحت ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

    اکتوبر 23, 2026

    پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، سمگلنگ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کا حکم

    اکتوبر 23, 2026

    شفافیت کو یقینی بنانے کےلیے ضبط شدہ سامان کی نیلامی کے نئے قواعد تیار

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.