Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اکتوبر 20, 2026

پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اکتوبر 20, 2026

طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک

اکتوبر 20, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, اکتوبر 20
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»فیلڈ مارشل سے جی ایچ کیو میں سعودی سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان

فیلڈ مارشل سے جی ایچ کیو میں سعودی سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

EditorBy Editorاکتوبر 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جس دوران فیلڈ مارشل سے ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

ملاقات میں مکہ مشترکہ معاہدے کے تحت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا  جبکہ دفاعی اشتراک، ادارہ جاتی روابط اور تذویراتی ہم آہنگی بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا گیا ۔

فیلڈ مارشل نے سعودی سفیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026

    پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

    اکتوبر 20, 2026

    طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک

    اکتوبر 20, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.