Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مالدیپ کے صدر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

اکتوبر 22, 2026

صدر مملکت سے مالدیپ کے ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز پر اظہار اطمینان

اکتوبر 21, 2026

وزیراعظم کا دورہ پشاور کل متوقع، 12 اضلاع کےلئے اپنے وژن کا اعلان کریں گے

اکتوبر 21, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»تھرپارکر: بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی کی صورتحال، نقل مکانی میں تیزی
پاکستان

تھرپارکر: بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی کی صورتحال، نقل مکانی میں تیزی

EditorBy Editorاکتوبر 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تھرپارکر میں بارشیں نہ ہونے کے باعث خشک سالی کی صورتحال روز بروز سنگین ہوتی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں مطلوبہ بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی کی صورتحال کے باعث مقامی باشندوں کی بیراجی علاقوں کی جانب نقل مکانی میں تیزی آگئی۔

صورتحال کے پیش نظر خشک سالی کے اثرات کا جائزہ لینے کےلیے ڈپٹی کمشنر نے ریونیو افسران کو فوری سروے کا حکم دیدیا۔ فصلوں، گھاس اور خشک سالی کی شدت کا تفصیلی سروے کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

خشک سالی کے اعلان کےلیے سندھ حکومت کو سفارشات پر مبنی رپورٹ تاحال ارسال نہ ہوسکی، سروے میں تاخیر سے خشک سالی متاثرین فوری ریلیف سے محروم ہیں۔

مقامی باشندوں کے مطابق چارے کی عدم دستیابی اور پانی کی قلت کے باعث روزانہ سینکڑوں خاندان اپنے بچوں اور مویشیوں سمیت دوسرے علاقوں کی جانب نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔ جبکہ مویشیوں میں بیماریوں کے باعث ہلاکتوں کی اطلاعات بھی سامنے آنے لگی ہیں۔

دوسری جانب متاثرہ علاقوں میں خوراک اور پینے کے پانی کی قلت نے بھی سنگین صورتحال اختیار کرلی ہے۔ مقامی باشندوں اور سماجی حلقوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تھرپارکر کو فوری طور پر آفت زدہ قرار دے کر متاثرہ خاندانوں کے لیے ہنگامی امدادی اقدامات کیے جائیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    مالدیپ کے صدر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

    اکتوبر 22, 2026

    صدر مملکت سے مالدیپ کے ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز پر اظہار اطمینان

    اکتوبر 21, 2026

    وزیراعظم کا دورہ پشاور کل متوقع، 12 اضلاع کےلئے اپنے وژن کا اعلان کریں گے

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.