Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

وزیراعظم پشاور پہنچ گئے، ترقیاتی پیکیج سمیت اہم اعلانات متوقع

اکتوبر 22, 2026

بچے کو یورین بیگ پکڑانے پر وزیرِتعلیم رانا سکندرحیات کے والد تنقید کی زد میں آگئے

اکتوبر 22, 2026

واشنگٹن میں پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا کامیاب انعقاد

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا
پاکستان

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

EditorBy Editorاکتوبر 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور،راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات  کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

لاہور تعلیمی بورڈ  کےمطابق ​انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 60.03 فیصد رہا،​امتحان میں کل 1 لاکھ 65 ہزار 245 امیدواروں نےشرکت کی،جن میں سے 99 ہزار 191 طلبہ و طالبات کامیاب ہوئے۔

فیصل آباد تعلیمی بورڈ کےمطابق امتحان میں ایک لاکھ پانچ ہزار 663 طلبہ نے شرکت کی، جن میں سے 65 ہزار 178 طلبہ کامیاب قرار پائے،تعلیمی بورڈ کےمطابق امتحان میں کامیابی کا تناسب 61.68 فیصد رہا، جبکہ باقی طلبہ کامیابی حاصل نہ کرسکے۔

دوسری جانب ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کے 11 ویں کلاس کے نتائج کے مطابق امتحان میں 55834 امیدوار شریک 30280  پاس ،25554 فیل ہوگئے، کامیابی کا مجموعی نتیجہ 54.23 فیصد رہا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    وزیراعظم پشاور پہنچ گئے، ترقیاتی پیکیج سمیت اہم اعلانات متوقع

    اکتوبر 22, 2026

    بچے کو یورین بیگ پکڑانے پر وزیرِتعلیم رانا سکندرحیات کے والد تنقید کی زد میں آگئے

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن میں پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا کامیاب انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.