Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف کا انتباہ

اکتوبر 23, 2026

اسحاق ڈار چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول روانہ

اکتوبر 23, 2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

اکتوبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»لاہور: موٹر سائیکل سوار شخص کا اسکوٹی چلانے والی لڑکی پر بدترین تشدد
پاکستان

لاہور: موٹر سائیکل سوار شخص کا اسکوٹی چلانے والی لڑکی پر بدترین تشدد

EditorBy Editorاکتوبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور میں راستہ نہ ملنے پر سفاک شخص نے اسکوٹی چلانے والی لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ مزنگ لنک روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزم لڑکی کے سامنے آکر رکا اور اترتے ہی بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

دو روز قبل ہونے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم نے لڑکی کو تھپڑ مارا جس سے وہ زمین پر جا گری، ملزم نے اسی پر بس نہ کیا اور زمین پر گری ہوئی لڑکی پر تھپڑ برساتا رہا ہے۔

تشدد سے لڑکی کے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، چہرے پر زخم آئے، شور شرابے پر شہری جمع ہوگئے۔ ملزم موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں سنگین دفعات کامقدمہ درج کرلیا، تاحال ملزم کو گرفتارنہیں کیا جاسکا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف کا انتباہ

    اکتوبر 23, 2026

    اسحاق ڈار چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول روانہ

    اکتوبر 23, 2026

    محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.