Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسحاق ڈار کی استنبول میں آر-4 کے اجلاس میں شرکت ، سعودی عرب کیساتھ یکجہتی کا اظہار

اکتوبر 23, 2026

ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

اکتوبر 23, 2026

آصف زرداری کی جرمنی کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
کاروبار

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

EditorBy Editorاکتوبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ 23 اکتوبر کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 6 ہزار ایک روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار 971 روپے پر آگئی، جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونا 5 ہزار 501 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 33 ہزار 652 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 70 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 20 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 221 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 865 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 189 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 28 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 2.21 ڈالر کمی کے بعد 53.87 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 23, 2026

    وزیراعظم نے 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کر دی

    اکتوبر 23, 2026

    ایک سال میں گیس، بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد وشمار جاری

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.