Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پولیو ورکرز قوم کے ہیرو، پنجاب سے پولیو کا 100 فیصد خاتمہ ہمارا عزم ہے: مریم نواز

اکتوبر 24, 2026

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل کانٹریکٹ چینی کمپنی کو دے دیا گیا

اکتوبر 24, 2026

وزیرخزانہ نے ملک میں خام تیل سمیت توانائی کے دیگر ذرائع کی فراہمی کو تسلی بخش قرار دیدیا

اکتوبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل کانٹریکٹ چینی کمپنی کو دے دیا گیا
پاکستان

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل کانٹریکٹ چینی کمپنی کو دے دیا گیا

EditorBy Editorاکتوبر 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرومکینیکل کنٹریکٹ چینی کمپنی پاور چائنا اور آئیکان کے جوائنٹ وینچر کو دے دیا گیا۔

واپڈا کےترجمان کےمطابق ایچ ایم ون کنٹریکٹ پر دستخط کی تقریب میں پراجیکٹ ڈائریکٹر عارف علی اور جوائنٹ وینچر کےنمائندے لنگ جیانکے نےدستخط کیے،جبکہ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید بھی تقریب میں شریک ہوئے،ٹھیکےکی مالیت 133 ارب 18 کروڑ روپے ہے۔

کنٹریکٹ کے تحت ڈیم کےہائیڈرومکینیکل آلات اورہائیڈرالک اسٹیل اسٹرکچرز کی تیاری، فراہمی اور تنصیب شامل ہے،منصوبےمیں پانی کےبہاؤ کوکنٹرول کرنے کےلیےگیٹس اور اسٹیل اسٹرکچرز کی تیاری اور تنصیب بھی کی جائے گی۔

واپڈا کےمطابق یہ آلات ڈیم کی فلشنگ ٹنلز، پاور اِن ٹیک اور ڈیم اِن لیٹ پر نصب کیے جائیں گے، جو پانی کے بہاؤ کو منظم کرنے اور منصوبے کے آپریشن میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پولیو ورکرز قوم کے ہیرو، پنجاب سے پولیو کا 100 فیصد خاتمہ ہمارا عزم ہے: مریم نواز

    اکتوبر 24, 2026

    وزیرخزانہ نے ملک میں خام تیل سمیت توانائی کے دیگر ذرائع کی فراہمی کو تسلی بخش قرار دیدیا

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی بارش، سردی کی شدت بڑھ گئی

    اکتوبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.