Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سلطان آف جوہر کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست، ملائیشیا چیمپئن بن گیا

اکتوبر 24, 2026

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

اکتوبر 24, 2026

بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان ٹیم کا اعلان، نثار علی کپتان مقرر

اکتوبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»کشمیر پاکستان کی شہ رگ، دونوں لازم و ملزوم ہیں: صدر آزاد کشمیر
پاکستان

کشمیر پاکستان کی شہ رگ، دونوں لازم و ملزوم ہیں: صدر آزاد کشمیر

EditorBy Editorاکتوبر 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مظفرآباد میں آزاد کشمیر کے 79ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد نجیب خان کا کہنا تھا کہ 24 اکتوبر 1947ء کو آزاد حکومت کا قیام ہمارے اسلاف کی عظیم قربانیوں اور جدوجہد کا ثمر ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ یہ دن کشمیری عوام کی تاریخ میں خصوصی اہمیت رکھتا ہے اور اپنے اسلاف کی جدوجہد کو یاد کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

صدر آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان و کشمیر لازم و ملزوم ہیں، انہوں نے تحریکِ آزادی کشمیر کے تناظر میں حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کو قابلِ قدر قرار دیتے ہوئے اس حمایت کی اہمیت پر زور دیا۔

ڈاکٹر محمد نجیب خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی استقامت، جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام نے اپنے حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔

انہوں نے عالمی برادری اور اقوامِ متحدہ پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دلانے کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔

صدر آزاد کشمیر نے مزید کہا کہ قومی اتحاد، یکجہتی اور مضبوط ادارے ایک خوشحال اور مستحکم ریاست کی بنیاد ہیں، ریاست کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے تمام طبقات کو متحد ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    عالمی تنازعات کے اثرات اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں: وزیر خزانہ

    اکتوبر 24, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کی کوئی خفیہ نکات نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

    اکتوبر 24, 2026

    اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، گندم مہنگی کرنے کے رجحان پر اظہارِ تشویش

    اکتوبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.