Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

وزیراعظم کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں بڑے عوامی ریلیف کے اعلان کا امکان

اکتوبر 25, 2026

سلطان آف جوہر کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست، ملائیشیا چیمپئن بن گیا

اکتوبر 24, 2026

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

اکتوبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, اکتوبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»وزیراعظم کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں بڑے عوامی ریلیف کے اعلان کا امکان
پاکستان

وزیراعظم کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں بڑے عوامی ریلیف کے اعلان کا امکان

EditorBy Editorاکتوبر 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے عوام کو بڑی امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران عوامی ریلیف سے متعلق ایک بڑا اعلان کر سکتے ہیں  اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تار ڑنے بھی وزیراعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کے پاس اعلان کرنے کیلئے اہم چیز ہے۔

تفصیلات کے مطابق حذیفہ رحمان کا کہناتھا کہ وزیراعظم کااہم اعلان عوامی ریلیف سے متعلق ہو گا، اس اعلان میں عوام کے لیے بہت اچھی خبر ہو گی، 48گھنٹوں تک وزیراعظم کے اعلان کا انتظار کیا جائے، چند گھنٹوں میں عوام کو بہت اچھی خبر ملے گی،

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ اگر تشہیر کی جا رہی ہے تو پھر ریلیف بھی اسی معیار کا ہو گا،اگر عوام کی توقعات ہیں تو پھر ان پر پورا اتریں گے، ایسی خبر ملے گی کہ جس سے عوام کو ریلیف کا احساس ہو گا،پیٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی تو پھر دیگر چیزیں بھی کم ہوں گی، ممکن ہے یہ اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ہو،چند روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں،مزیدبھی ہوں گی۔

وزیر اطلاعات عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے بھی تجسس بھرا ٹویٹ کیا جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیاہے ، انہوں نے بھی وزیراعظم کی جانب سے بڑے اعلان کی نوید سنائی اور کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کے پاس اعلان کرنے کیلئے کچھ اہم چیز ہے،وزیراعظم خود جلد اعلان کریں گے، ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ سوشل میڈیا حلقوں میں وزیر اطلاعات کے ٹویٹ پر مختلف نوعیت  کے تبصرے جاری ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    عالمی تنازعات کے اثرات اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں: وزیر خزانہ

    اکتوبر 24, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کی کوئی خفیہ نکات نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

    اکتوبر 24, 2026

    اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، گندم مہنگی کرنے کے رجحان پر اظہارِ تشویش

    اکتوبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.