Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکا آج ایران پر حملہ نہیں کرے گا، ٹرمپ کا اعلان

اکتوبر 26, 2026

توشہ خانہ کے نئے قوائد سے قیمتی تحائف اپنے پاس رکھنے کی گنجائش ختم

اکتوبر 26, 2026

مری: شادی میں شرکت سے واپسی پر گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق

اکتوبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, اکتوبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»وطن سے وفاداری: فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقی
پاکستان

وطن سے وفاداری: فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقی

EditorBy Editorاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں سے ان کے اہلخانہ بھی کھلےعام نفرت اور لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں، سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل ہونے والے دہشتگرد ارشد گند کے اہلخانہ نے پنجگور میں پریس کانفرنس کی ہے۔

دہشتگرد ارشد گند کے اہلخانہ کا اپنی پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ 2025 میں ہمارا چھوٹا بھائی ارشد گند پیسوں کی لالچ میں کالعدم بی ایل ایف کا سہولت کار بنا اور پھرتنظیم میں شامل ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ کالعدم تنظیم میں شامل ہونے کے بعد دہشت گرد ارشد گند 14 ستمبر 2026ء کو سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل ہوا، ارشد گند کی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ وابستگی پر شرمندہ ہیں اور ریاست سے معافی کے طلبگار ہیں۔

اہل خانہ نے کہا کہ ہم ہمیشہ مملکتِ پاکستان کے وفاداررہیں گے اور کسی ایسے مکروہ راستے کا حصہ نہیں بنیں گے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    توشہ خانہ کے نئے قوائد سے قیمتی تحائف اپنے پاس رکھنے کی گنجائش ختم

    اکتوبر 26, 2026

    مری: شادی میں شرکت سے واپسی پر گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق

    اکتوبر 26, 2026

    کراچی، پاک فوج کے افسر ہونے کا ڈھونگ رچا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.