Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب؛ گوادر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں

اکتوبر 26, 2026

پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

اکتوبر 26, 2026

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع

اکتوبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, اکتوبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»کراچی، پاک فوج کے افسر ہونے کا ڈھونگ رچا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار
پاکستان

کراچی، پاک فوج کے افسر ہونے کا ڈھونگ رچا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

EditorBy Editorاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی نے پاک فوج کے افسر ہونے کا ڈھونگ رچا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

این سی سی آئی اے کراچی زون نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ایسے ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر پاک فوج کے افسر بن کر معصوم شہریوں سے فراڈ اور رقوم بٹورنے میں ملوث تھے،گرفتار ملزمان میں ​مزمل ولد بدر الدین قریشی اور ​حمزہ ولد محمد اسلم شامل ہیں۔

حکام نے بتایا کہ ملزمان خود کو سینئر فوجی اور سرکاری افسران ظاہر کرتے تھے، ​ملزمان نے فوجی اور سرکاری محکموں میں اثر و رسوخ اور تعلقات کا جھوٹا دعویٰ کر کے پاک فوج کے نام اور وقار کا غلط استعمال کیا۔

ملزمان شہریوں سے تبادلوں، تقرریوں اور دیگر سرکاری و دفتری امور کے نام پر خود کو مجاز فوجی افسر ظاہر کرکے بھاری رقوم وصول کرتے تھے، ​ان جعلی نمائندگیوں کے ذریعے ملزمان نے شہریوں کو دھوکا دیا اور سرکاری کام کروانے کے جھوٹے وعدے کرکے رقم حاصل کی۔

​دونوں ملزمان کو کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 109 "پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) ترمیمی ایکٹ 2025” کی دفعات 13، 14 اور 16 کے تحت ایف آئی آر نمبر 114/2026 درج کر لی گئی ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب؛ گوادر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں

    اکتوبر 26, 2026

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

    اکتوبر 26, 2026

    علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.