Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 26, 2026

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

اکتوبر 26, 2026

شہباز شریف کی رانا مبشر اقبال کی رہائش گاہ آمد، خالہ زاد بھائی کے انتقال پر تعزیت

اکتوبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, اکتوبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی میزائل حملوں کی شدید مذمت
پاکستان

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی میزائل حملوں کی شدید مذمت

EditorBy Editorاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان نے سعودی عرب پر حوثی میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت مقدس مقامات کے قریب میزائل حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کےمطابق یہ حملےسعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں،مقدس ترین مقامات کے احترام اور شہریوں کے تحفظ سے کھلی بے اعتنائی کا مظاہرہ بھی ہیں۔

ترجمان نےکہاکہ پاکستان مملکتِ سعودی عرب کےساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور مکہ دفاعی اتحاد کے ساتھ اپنے پختہ عزم کا اعادہ کرتا ہے،پاکستان سلامتی کے تحفظ اور بیرونی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے عزم پر قائم ہے۔

ترجمان نے میزائل حملوں کا مؤثر جواب دینے پر سعودی فضائی افواج کی کارکردگی کو بھی قابلِ تحسین قرار دیا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 26, 2026

    شہباز شریف کی رانا مبشر اقبال کی رہائش گاہ آمد، خالہ زاد بھائی کے انتقال پر تعزیت

    اکتوبر 26, 2026

    پاکستان اور ایتھوپیا کا تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.