Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہ

اکتوبر 28, 2026

کےپی بلدیاتی انتخابات کیس، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اکتوبر 28, 2026

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

اکتوبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, اکتوبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»ججز کی تقرریوں اور تبادلوں میں انتظامی مداخلت، جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی ہوگئے
پاکستان

ججز کی تقرریوں اور تبادلوں میں انتظامی مداخلت، جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی ہوگئے

EditorBy Editorاکتوبر 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی ہوگئے ہیں۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ صدر پاکستان کو بھجوا دیا، جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہوکر لاہور ہائیکورٹ میں فرائض انجام دے رہے تھے۔

نئے ججز روسٹر میں جسٹس محسن اختر کیانی کا تبادلہ راولپنڈی بنچ میں کیا گیا تھا، جسٹس محسن اختر کیانی نے 2032 میں ریٹائر ڈ ہونا تھا۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے ایل ایل بی کی ڈگری 1994 کو پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کی، جسٹس محسن اختر کیانی گیارہ فروری 1970 کو اسلام آباد میں پیدا ہوئے،23 دسمبر 2015 کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔

جسٹس محسن اختر کیانی کے استعفے کی کاپی سماء نے حاصل کرلی۔ لکھا ذاتی وجوہات، صحت کے مسائل اور ضمیر کی آواز پر استعفیٰ دیا۔ ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ موجودہ حالات میں بطور جج فرائض جاری رکھوں۔

استعفے کی کاپی کے مطابق اپنے عدالتی کیریئر کے دوران 23 ہزار سے زائد مقدمات کے فیصلے کیے، چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم نے ہائیکورٹس کی آزادی اور ادارہ جاتی خودمختاری کو متاثر کیا، ججز کی تقرری اور تبادلوں میں انتظامیہ کی بڑھتی ہوئی مداخلت عدلیہ کی آزادی کے لیے نقصان دہ ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے لکھا کہ عدالتی آزادی اور انصاف کے عمل پر عوامی اعتماد کو شدید نقصان پہنچا ہے، عام سائلین کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ انصاف کے متلاشی افراد کو نظرانداز کیا جا رہا ہے، ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ موجودہ حالات میں بطور جج فرائض جاری رکھوں، وکالت میں واپس آکر عوام کے حقوق کے تحفظ اور قانونی شعور اجاگر کروں گا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    کےپی بلدیاتی انتخابات کیس، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

    اکتوبر 28, 2026

    پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

    اکتوبر 28, 2026

    رواں سال 5143 آپریشنز کے دوران کتنے دہشت گرد مارے گئے؟ تفصیلات آگئیں

    اکتوبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.